جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) دو روز قبل ڈیفنس کی ایک کوٹھی کی بالائی منزل میں برطانوی  نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کے حوالے سے مزید حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک مفرور ملزم ظاہر جدون نے ماہرہ کے قتل کا پلین اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر تیار کیا۔ ظاہر جدون نے قتل سے تین روز قبل ڈیفنس کے ایک رینٹ اے کار سے کار حاصل کی جس کی ضمانت مقتولہ ماہرہ کی دوست اقراء نے دی تھی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزم ظاہر جدون اپنی دوست ماہرہ کو قتل کرنے کے بعد اسی گاڑی سے اسلام آباد روانہ ہوگیا جہاں ملزم نے گاڑی کا ٹریکر بند کردیا جبکہ پولیس نے ملزم ظاہر جدون اور اس کے زیر استعمال گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…