امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کس گروہ کی سربراہی کر رہے ہیں ؟ وفاقی کا وزیر کے سنگین الزامات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات پر حیرت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی زیدی نے کہا کہ حمزہ شہباز ضمانت پر رہا ہے، بدعنوانی کا سامنا کر رہے ہیں، حمزہ شہباز احتساب کے اداروں پر دباوَ… Continue 23reading امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کس گروہ کی سربراہی کر رہے ہیں ؟ وفاقی کا وزیر کے سنگین الزامات