اے این 75ضمنی انتخاب،لیگی وکیل نے بے نظمی کی ویڈیو دکھا دی ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نون لیگ کے وکیل نے الیکشن ڈے پر ہونے والی بے نظمی کی ویڈیو عدالت کو دکھا دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی… Continue 23reading اے این 75ضمنی انتخاب،لیگی وکیل نے بے نظمی کی ویڈیو دکھا دی ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا