منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، کتنے حکومتی اتحادیوں نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2021

عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، کتنے حکومتی اتحادیوں نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینٹ انتخابات میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے سات مسترد ہوئے اور دس نے اپوزیشن امیدوار کو ووٹ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی جنرل نشست پر حکومتی اتحاد کے 17 ووٹ ادھر ادھر ہوگئے،حکومتی اتحادی جماعتوں کے 7 ووٹ مسترد ہوئے،10 نے اپوزیشن امیدوار کو ووٹ دیا۔نتائج کے مطابق خواتین کی… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، کتنے حکومتی اتحادیوں نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیے، تہلکہ خیز انکشاف

فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واڈا کو مستعفی ہونے کے باعث نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا۔ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13 صفحات پر مشتمل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فیصل واڈا… Continue 23reading فیصل واڈا نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سینٹ انتخابات، پیپلز پارٹی نے سرپرائز دے دیا، سندھ سے مکمل نتائج آ گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات، پیپلز پارٹی نے سرپرائز دے دیا، سندھ سے مکمل نتائج آ گئے

کراچی (این این آئی) سندھ کے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے مجموعی طور پر 7 نشستوں پر فتح حاصل کی جبکہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے 2،2 امیدوار کامیاب ہوسکے، جی ڈی اے کے امیدوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، پیپلز پارٹی کے جنرل نشستوں پر 5، ٹیکنو کریٹ پر 1… Continue 23reading سینٹ انتخابات، پیپلز پارٹی نے سرپرائز دے دیا، سندھ سے مکمل نتائج آ گئے

سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی،کیا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالا؟ تحریک انصاف نے الزامات عائد کر دیے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی،کیا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالا؟ تحریک انصاف نے الزامات عائد کر دیے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ٹی آئی کے وزرا ءنے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی ہے اور ساتھ ہی استفسار کیا ہےکہ کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالاہے؟وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ مانگنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔میڈیا… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی،کیا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالا؟ تحریک انصاف نے الزامات عائد کر دیے

مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات کے حوالے سے معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مگر مچھ کی ویڈیو شیئر کی جو مچھلی کھا رہا ہے اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے اور بہت متحرک ہے آسانی سے مچھلیاں نگلتا… Continue 23reading مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں پانی اور سوکھے سینڈویچ ملے، فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں پانی اور سوکھے سینڈویچ ملے، فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد میں ووٹنگ کے دوران ہمیں کھانے کو سوکھے سینڈوچ ملے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرفواد چودھری نے اعتراف کیا کہ پی پی کی… Continue 23reading پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں پانی اور سوکھے سینڈویچ ملے، فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کر دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح اور شہر یار آفریدی کا ضائع ووٹ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے حکومت سے 2 سوال پوچھ لئے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی کی فتح اور شہر یار آفریدی کا ضائع ووٹ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے حکومت سے 2 سوال پوچھ لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کی جانب سے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو شکست دے دی ہے، یوسف رضا گیلانی کی فتح اور شہر یار آفریدی کے ووٹ ضائع ہونے پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی حامد… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی فتح اور شہر یار آفریدی کا ضائع ووٹ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے حکومت سے 2 سوال پوچھ لئے

سینیٹ انتخابات، اسلام آباد کی خواتین کی نشست پر کونسی پارٹی بازی لے گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات، اسلام آباد کی خواتین کی نشست پر کونسی پارٹی بازی لے گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر حکومت کو بڑا دھچکا،پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے 5ووٹوں کی برتری سے حکومتی اتحاد کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دیدی ، سابق وزیراعظم کو 169، حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے،7ووٹ مسترد ہوگئے جبکہ خواتین… Continue 23reading سینیٹ انتخابات، اسلام آباد کی خواتین کی نشست پر کونسی پارٹی بازی لے گئی

سینیٹ انتخابات اپ سیٹ، ”ایک زرداری سب پر بھاری،آصف زرداری کا جادو چل گیا“سوشل میڈیا پر سابق صدر کی سیاست کے چرچے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات اپ سیٹ، ”ایک زرداری سب پر بھاری،آصف زرداری کا جادو چل گیا“سوشل میڈیا پر سابق صدر کی سیاست کے چرچے

لاہور(این این آئی)سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ ہونے پر سوشل میڈیا پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیاست کے چرچے رہے، ایک زرداری سب پر بھاری، اگلی باری پھر زرداری،آصف زرداری کا جادو چل گیا کا ٹرینڈ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدوار کی کامیابی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات اپ سیٹ، ”ایک زرداری سب پر بھاری،آصف زرداری کا جادو چل گیا“سوشل میڈیا پر سابق صدر کی سیاست کے چرچے