میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات، طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر
لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال میٹرک کا پریکٹیکل امتحان نہیں لیا جائے گا،پریکٹیکل امتحانات نہ لینے کے باوجود پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پریکٹیکل کی 25 لاکھ کاپیاں چھاپنے پر باضد، پریکٹیکل امتحان کے لئے کاپیاں پبلش کرنے پر 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی، کاپیوں کی پرنٹنگ کے… Continue 23reading میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات، طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر