بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے داماد ایسوسی ایشن سے متعلق بیان پر زوردار قہقہہ لگایا۔ گزشتہ روز کیپٹن (ر) صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی بیان نہ دینے کا کہتے ہیں۔ساتھ ہی کہا… Continue 23reading مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

  پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

  پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں پٹرول بحران سے متعلق تحقیقات رپورٹ پر فارنزک آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کے پٹرول بحران کی تحقیقات کے لئے بنائے انکوائری کمیشن نے سیکریٹری پٹرولیم سمیت کئی افسران پر ذمے داری عائد کی تھی۔پٹرول بحران سے قومی خزانے کو 25 ارب… Continue 23reading   پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

datetime 26  مارچ‬‮  2021

’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

کراچی(این این آئی)70سالہ معمر خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔رضیہ بیگم 1973 میں خریدے گئے پلاٹ کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں، میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رضیہ بیگم نے بتایا کہ 6 بیٹیوں کا ساتھ ہے، کوئی مدد نہیں کر رہا۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading ’’لینڈ مافیا انتظار میں ہے کہ میں مر جائوں،مفت والا وکیل اگلی پیشی پر آتا نہیں‘‘70سالہ خاتون 48 سال پرانے پلاٹ کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

خوابوں کی تعبیر شروع ، گھروں کی تقسیم شروع ،اب کرایا نہیں ، نہایت کم قسط دے کر آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں، حکومت نےاہم اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

خوابوں کی تعبیر شروع ، گھروں کی تقسیم شروع ،اب کرایا نہیں ، نہایت کم قسط دے کر آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں، حکومت نےاہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آ ن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے… Continue 23reading خوابوں کی تعبیر شروع ، گھروں کی تقسیم شروع ،اب کرایا نہیں ، نہایت کم قسط دے کر آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں، حکومت نےاہم اعلان کر دیا

’’الوداع پی ڈی ایم اے الوداع ‘‘ مسلم لیگ نون-انا للہ وانا الیہ راجعون ،

datetime 26  مارچ‬‮  2021

’’الوداع پی ڈی ایم اے الوداع ‘‘ مسلم لیگ نون-انا للہ وانا الیہ راجعون ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے این آر او کے حصول کے لیے انہوں نے انتھک محنت کی جو ساری بےکار گئی، لوگ کبھی بھی کسی کی کرپشن بچانے کے لیے باہر نہیں نکلتے لوگ کرپشن کے… Continue 23reading ’’الوداع پی ڈی ایم اے الوداع ‘‘ مسلم لیگ نون-انا للہ وانا الیہ راجعون ،

سپریم کور ٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

سپریم کور ٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈینیئل پرل قتل کیس کا 95 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلی فیصلے لے مطابق احمد عمر شیخ کیخلاف اغوا اور قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوسکا،استغاثہ ڈینیئل پرل کا قتل بھی شواہد کیساتھ ثابت کرنے میں ناکام رہا،استغاثہ نے پولیس اہلکار کو… Continue 23reading سپریم کور ٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا

اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دولہا دلہن کی اپنی شادی پر تقریب میں داخل ہوتے وقت گود میں اٹھائے 2ماہ کے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو 26سالہ وکیل ریان رئوف شیخ اور ان کی اہلیہ کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں شرکت کے وقت دونوں نے… Continue 23reading اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ‎

پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کا عندیہ دے دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کا عندیہ دے دیا گیا

لاہو ر(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اختلاف رائے سے اتحاد اور جماعتیں نہیں ٹوٹنی چاہیں،استعفے دینے کیخلاف نہیں صرف ٹائمنگ پر اختلاف رائے ہے،پنجاب میں چھ سات ووٹوں کے فرق کو سامنے رکھ کر عدم اعتماد کی تحریک لا سکتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف… Continue 23reading پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کا عندیہ دے دیا گیا

عمران خان حکومت کی اچھی کارکردگی کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

عمران خان حکومت کی اچھی کارکردگی کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے حکومتی اقدامات کی تشہیر کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے 1 ارب روپے کی منظوری دی گئی،فنڈز کی منظوری وزارت اطلاعات کی درخواست پر دی گئی،… Continue 23reading عمران خان حکومت کی اچھی کارکردگی کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے فنڈز کی منظوری دے دی گئی