منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

اوباش شخص نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہ کیا، 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)معصوم پانچ سالہ بچی سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اوباش کی زیادتی بچی کی حالت تشویشناک ہسپتال میں داخل تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں مجید کوٹ کے رہائشی شہزاد نے درخواست دی کہ اسکی پانچ سالہ بیٹی حرا کھیلنے باہر گئی تو ملزم ابرار نے اسے ورغلا کر ویران جگہ لے گیاں جہاں اسکے ساتھ شیطانی

کھیل کھیلا بچی کے رونے پر اہل محلہ اکٹھے آ گئے اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،جبکہ معصوم بچی کی حالت غیر ہو گئی جسے طبعی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، جہاں اسکی حالت نازک ہے جبکہ اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ ،کر خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…