بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان بھارت کا معاہدہ ہورہا ہے، وہ کیا معاہدہ ہے؟ کشمیر کے مسئلے پر ملاقاتیں آخر بند کمرے میں کیوں ہوتی ہیں، حیران کن دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2021

پاکستان بھارت کا معاہدہ ہورہا ہے، وہ کیا معاہدہ ہے؟ کشمیر کے مسئلے پر ملاقاتیں آخر بند کمرے میں کیوں ہوتی ہیں، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ کورونا میں بھی اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا کرمریم نواز کو زیر بحث لائے،نیب کی عدالتوں کے معاملات ہم سرکس نما دیکھتے ہیں، ایسے ہی معاملات رہے تو ملک آگے… Continue 23reading پاکستان بھارت کا معاہدہ ہورہا ہے، وہ کیا معاہدہ ہے؟ کشمیر کے مسئلے پر ملاقاتیں آخر بند کمرے میں کیوں ہوتی ہیں، حیران کن دعویٰ

کرونا نے کہرام مچا دیا ، سرکاری اسپتالو ں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2021

کرونا نے کہرام مچا دیا ، سرکاری اسپتالو ں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے ہیں۔ ایک انٹرویومیں نبیل اعوان نے کہا کہ میو اور سروسز اسپتال کو 30 نئے وینٹی لیٹرزفراہم کررہے ہیں، کورونا کی تیسری لہر میں زیادہ ترمریض آئی سی یو میں آرہے ہیں۔انہوں… Continue 23reading کرونا نے کہرام مچا دیا ، سرکاری اسپتالو ں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے

ن لیگ کےرہنما و سابق وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021

ن لیگ کےرہنما و سابق وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شکرگڑھ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو کورونا کی معمولی علامات محسوس ہوئیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading ن لیگ کےرہنما و سابق وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت مزید 63اموات،4368نئے کیسز رپورٹ‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت مزید 63اموات،4368نئے کیسز رپورٹ‎

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کرگئے ، 4300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے… Continue 23reading کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت مزید 63اموات،4368نئے کیسز رپورٹ‎

ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال‎‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال‎‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کرونا وباء کی تیسری لہر نے پاکستانیوں کو تیزی سے شکار کرنا شروع کر دیا ۔ روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 10اعشاریہ ایک تک پہنچ چکی ہے۔ تیسری لہر میں… Continue 23reading ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال‎‎

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 26  مارچ‬‮  2021

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف… Continue 23reading نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

“چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

datetime 26  مارچ‬‮  2021

“چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے میشر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ رمضان آرہا ہے اور ذخیرہ اندوز چینی کی قیمتیں بڑھانا چاہ رہے تھے ،شوگرکی قیمتیں کبھی 70 روپے توکبھی 100 روپے ہو جاتی ہے،4 ماہ کے اندر پورےسال کی چینی تیار ہوجاتی ہے۔ ان… Continue 23reading “چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف 10 ایف آئی آر درج ان میں جہانگیرترین شامل نہیں”‎

قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

datetime 26  مارچ‬‮  2021

قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

لاہو ر(این این آئی) پی ڈی ایم رہنمائوں نے کہا کہ قانون حکومت کی لونڈی نہیں کہ جب اور جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، ہم مریم نواز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نیب آفس جائیں گے، ہمارے پرامن کارکنوں کو روکا گیا تو حالات اور کشیدگی کی ذمہ داری حکومت اور نیب… Continue 23reading قانون حکومت کی لونڈی نہیں جہاں چاہیں ریڈ زون قائم کر دیں، حکومت کے پائوں اکھڑ چکے، پی ڈی ایم کی حکومت کو للکار

وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  مارچ‬‮  2021

وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

جیکب آباد (این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 22کروڑ عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ پی ٹی آئی کے گیارہ سو دن حکومت کے باوجود بھی وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے، اسمبلی اور سینیٹ… Continue 23reading وزیر اعظم رو رہے ہیں کہ مافیا کام کرنے نہیں دیتی مافیا تو کابینہ میں بیٹھی ہوئی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ