بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

صورتحال پہلے سے زیادہ خراب ہوتی دکھائی دے رہی ہے، بڑا خطرہ ہمارے دروازے پر دستک دے رہا ہے

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط کی ضرورت ہے ، ملک کو متحد رہنے کی ضرورت ہے کورونا کی پہلی لہر میں جو حاصل کیا وہ دوبارہ کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلی

لہر کے دوران جو کیا اسے دنیا نے سراہا ، انشاء اللہ کورونا کے خلاف دوبارہ مل کر کامیابی حاصل کریں گے۔اسد عمر نے کہا کہ خطے میں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، الحمد للہ بروقت فیصلوں کے ذریعے کورونا کے بدترین پھیلائو سے بچ گئے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ نیپال جیسے ملک میں روزانہ 7 ہزار کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ، نیپال میں کورونا سیاموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…