جعلی راجکماری کا ٹوئٹر خاموش ہے۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی خاموشی پر اْنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راج کماری کا ٹوئٹر خاموش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاست نوٹ کی سیاست کو دفن کردے گی۔ سینیٹ کا… Continue 23reading جعلی راجکماری کا ٹوئٹر خاموش ہے۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا