منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شہریار آفریدی کی غلطی نہیں بلنڈر تھا ، وفاقی وزیر زرتاج نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کر دی ، فردوس عاشق اعوان کا انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2021

شہریار آفریدی کی غلطی نہیں بلنڈر تھا ، وفاقی وزیر زرتاج نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کر دی ، فردوس عاشق اعوان کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر زرتاج گل نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کی ہے، زرتاج گل کو بھی درخواست دینی چاہیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں معاون خصوصی فردوس… Continue 23reading شہریار آفریدی کی غلطی نہیں بلنڈر تھا ، وفاقی وزیر زرتاج نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کر دی ، فردوس عاشق اعوان کا انکشاف

شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2021

شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ انتخابات میں حکومتی رکن شہریار آفریدی نے غلطی سے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دئیے جس سے ان کا ووٹ ضائع ہو گیا،اسی پر ن لیگ کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ الیکشن میں حکومتی رکن کا ووٹ ضائع ہو گیا،شہریار آفریدی نے غلطی سے بیلٹ پیپر… Continue 23reading شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا، تہلکہ خیز دعویٰ

سینیٹ الیکشن، سندھ میں گیارہ سینیٹ سیٹوں سے 4 نشستوں پر کونسی پارٹی کامیاب ، نتیجہ آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن، سندھ میں گیارہ سینیٹ سیٹوں سے 4 نشستوں پر کونسی پارٹی کامیاب ، نتیجہ آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے بعد سندھ میں بھی سینیٹ الیکشن2021 میں اپ سیٹ کردیا۔سندھ میں پیپلز پارٹی نے ایک اضافی نشست اپنے نام کرلی، 99 ارکان کی موجودگی میں جنرل سیٹ پر اس کی 4 نشستیں بنتی تھیں مگر اس نے 5 پر کامیابی حاصل کی۔پیپلز پارٹی کو سندھ سے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن، سندھ میں گیارہ سینیٹ سیٹوں سے 4 نشستوں پر کونسی پارٹی کامیاب ، نتیجہ آگیا

سینٹ انتخابات، بلوچستان سے 5 نشستوں کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات، بلوچستان سے 5 نشستوں کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست پر پانچ نتائج حاصل ہو گئے، بلوچستان سے بی این پی مینگل کے محمد قاسم کامیاب ہو گئے، بلوچستان اسمبلی،جنرل نشست پربی اے پی کے منظورکاکڑ کامیاب ہو گئے ہیں، سے بی اے پی کے سرفراز بگٹی کامیاب بھی کامیاب ہو گئے، مخلوط حکومت کے حمایت یافتہ… Continue 23reading سینٹ انتخابات، بلوچستان سے 5 نشستوں کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا

سینیٹ انتخابات ، بلوچستان سے بی اے پی کے سرفراز بگٹی کامیاب

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات ، بلوچستان سے بی اے پی کے سرفراز بگٹی کامیاب

کوئٹہ(آن لائن )سینیٹ انتخابات ،بلوچستان میں 12نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا،12نشستوں میں سے 8پر حکومتی اتحاد جبکہ 4پر متحدہ اپوزیشن نے کامیابی حاصل کرلی ۔غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ صبح 9بجے سے شروع ہوا جو شام 5بجے تک جاری رہا، پولنگ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات ، بلوچستان سے بی اے پی کے سرفراز بگٹی کامیاب

پنجاب میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب

datetime 3  مارچ‬‮  2021

پنجاب میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آبادکی 2 خیبر پختونخوا کی 12 سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہےجہاں سابق وزیر اعظم… Continue 23reading پنجاب میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب

ووٹوں کی گنتی جاری ، فردوس عاشق اعوان حفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے اسمبلی پہنچ گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2021

ووٹوں کی گنتی جاری ، فردوس عاشق اعوان حفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے اسمبلی پہنچ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کو معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سینیٹ انتخابات کے دوران قومی اسمبلی پہنچ گئیں اور کہا کہ وہ پارٹی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے… Continue 23reading ووٹوں کی گنتی جاری ، فردوس عاشق اعوان حفیظ شیخ کی فتح کا اعلان کرنے اسمبلی پہنچ گئیں

حکومت کو سرپرائز دینے کا آغاز ہو گیا،بلوچستان سے جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب، سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جیت

datetime 3  مارچ‬‮  2021

حکومت کو سرپرائز دینے کا آغاز ہو گیا،بلوچستان سے جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب، سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جیت

کوئٹہ (مانیٹرنگ + این این آئی) بلوچستان سے جے یوآئی کے مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہو گئے، سندھ سے پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان 60 ووٹ لیکرکامیاب جبکہ ایم کیوایم پاکستان کی خالدہ اطیب 57 ووٹ لیکرکامیاب ہو گئیں۔سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی ارکان کو کو متحد رکھنے کا ٹاسک لینے والے خرم شیر زمان کی جیب… Continue 23reading حکومت کو سرپرائز دینے کا آغاز ہو گیا،بلوچستان سے جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب، سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جیت

گلبرگ میں لڑکی نے فیشن ڈیزائنر کے دفتر میں سے لڑکے کو بلایا کچھ بات کی اور پھر اپنے سرمیں گولی مار لی ، افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2021

گلبرگ میں لڑکی نے فیشن ڈیزائنر کے دفتر میں سے لڑکے کو بلایا کچھ بات کی اور پھر اپنے سرمیں گولی مار لی ، افسوسناک خبر آگئی

لاہور (این این آئی)گلبرگ لاہور میں تیس سالہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 سالہ لڑکی لاہور کے شوکت علی روڈ پر فیشن ڈیزائنر کے دفتر گئی اور بالائی منزل سے ایک لڑکے کونیچے بلوایا۔ لڑکی نے چند سیکنڈ لڑکے سے بات چیت کی… Continue 23reading گلبرگ میں لڑکی نے فیشن ڈیزائنر کے دفتر میں سے لڑکے کو بلایا کچھ بات کی اور پھر اپنے سرمیں گولی مار لی ، افسوسناک خبر آگئی