ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

این اے 75 کے 23 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ الیکشن وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کا چیلنج قبول کرلیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

این اے 75 کے 23 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ الیکشن وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اورشفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اورشفاف انتخابات کو یقینی… Continue 23reading این اے 75 کے 23 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ الیکشن وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کا چیلنج قبول کرلیا

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدے پر تعینات، رجسٹرار نے باضابطہ تصدیق کردی

datetime 23  فروری‬‮  2021

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدے پر تعینات، رجسٹرار نے باضابطہ تصدیق کردی

لاہور( آن لائن ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عائشہ علی کو شعبہ فیٹل میڈیسن میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرعائشہ علی کی تعیناتی سے قبل ہی نئی اسپیشلٹی قائم کی گئی تھی۔… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدے پر تعینات، رجسٹرار نے باضابطہ تصدیق کردی

موسم کا یوٹرن، ابھی سردیاں ختم نہیں ہوئیں محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 23  فروری‬‮  2021

موسم کا یوٹرن، ابھی سردیاں ختم نہیں ہوئیں محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد، کراچی (اے پی پی ، این این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موجود ہے جو آئندہ دو سے تین روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی ہوائوں کے زیر اثر… Continue 23reading موسم کا یوٹرن، ابھی سردیاں ختم نہیں ہوئیں محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

ن لیگ کو بڑا دھچکا پرویز رشید سینٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

datetime 23  فروری‬‮  2021

ن لیگ کو بڑا دھچکا پرویز رشید سینٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا پرویز رشید سینٹ انتخابات کیلئے نااہل قرار

لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

datetime 23  فروری‬‮  2021

لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

لاہور(این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی نے محکمہ مال کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی ہندو مذہب کے 100سالہ قدیمی مندر کا قبضہ مافیا سے واگزار کروالیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی… Continue 23reading لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2021

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد/لندن/لاہور(این این آئی)برطانوی فرم براڈ شیٹ کمپنی کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق براڈ شیٹ کے وکلاء نے رقم کی ادائیگی اور شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو رقم ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اٹیچ کرنے کی… Continue 23reading برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2021

ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 9 جنوری کو گدو پاور اسٹیشن میں رات 11 بج کر 41 منٹ پر انسانی غلطی کی وجہ سے مسئلہ ہوا۔گدو پاور اسٹیشن پر کام ہو رہا تھا مگر ایس او پیز… Continue 23reading ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کے لئے مزید پیچیدہ بنا دیا، اب اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کے وقت مکمل سروس کا نو انکوائری سرٹیفکیٹ ،نو آڈٹ پیرا اور نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا،اس سے قبل اساتذہ کو صرف موجودہ پوسٹنگ کا سروس ریکارڈ فراہم کرنا ہوتا تھا، اساتذہ نے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2021

ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں ’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونے جیسے حربے گزشتہ 73 سال سے ملک میں استعمال ہورہے ہیں ، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام نتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے ، موجودہ حکمرانوں میں نہ صلاحیت… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ