جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریلوے انتظامیہ نے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔7مئی سے 10 مئی تک لاہور اور کراچی سے روزانہ رات 8 بجے عید سپیشل ٹرین

چلے گی ۔نویں عید سپیشل ٹرین 11 مئی کو رات 8 بجے کراچی سے راولپنڈی کیلئے چلے گی ،دسویں عید سپیشل 12 مئی کو کراچی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی ۔ریلوے ترجمان کے مطابق عید پر زیادہ ٹرینیں چلانے کا فیصلہ لاک ڈائون اور انٹر سٹی روڈ ٹرانسپورٹ بندش کے باعث کیا گیاہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…