مفتی منیب الرحمان اور دیگرعلما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاریاں
کراچیٗ ٗلاہور(این این آئی) سندھ حکومت نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت پر سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان اور دیگرعلما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاریاں






























