جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

کراچی( آن لائن)این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا، اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 249 کی پوری انتخابی مہم کے انچارج اور سینئر رہنما ملک… Continue 23reading این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست مسترد ہو نے کے بعد یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے لیے اسلام آباد… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لوٹوں کی کہیں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی، مریم نوازکی انصاری برادران پر شدید تنقید

datetime 24  مارچ‬‮  2021

لوٹوں کی کہیں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی، مریم نوازکی انصاری برادران پر شدید تنقید

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے انصاری برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، لوٹوں کی قسمت میں تذلیل کے ساتھ صرف استعمال ہونا لکھا ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں… Continue 23reading لوٹوں کی کہیں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی، مریم نوازکی انصاری برادران پر شدید تنقید

پاکستان کے معروف سیاحتی مقام سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

پاکستان کے معروف سیاحتی مقام سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

سکردو( آن لائن ) ملک کے سب سے مشہور سیاحتی مقام سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ، سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ پر رواں برس جولائی تک انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل… Continue 23reading پاکستان کے معروف سیاحتی مقام سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کی پیشی کے دوران خود ریلی لے کر نیب آفس جانے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کی پیشی کے دوران خود ریلی لے کر نیب آفس جانے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کی جمعہ کو نیب میں پیشی کے دوران خود ریلی لے کر نیب آفس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں خود ریلی کو لیڈ کروں گا، نیب آفس کے باہر لاکھوں کا مجمع ہو… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کی پیشی کے دوران خود ریلی لے کر نیب آفس جانے کا فیصلہ

بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے حکومت کا بجلی کی مد میں دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے حکومت کا بجلی کی مد میں دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے بجلی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کے لیے 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی آہستہ آہستہ ختم… Continue 23reading بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے حکومت کا بجلی کی مد میں دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ

مریم نواز شریف کی نیب پیشی ،دیکھتے ہیں کہ 26مارچ کو کتنے لوگ آتے ہیں ، اس دن کیا ہو گا ، وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا چیلنج

datetime 24  مارچ‬‮  2021

مریم نواز شریف کی نیب پیشی ،دیکھتے ہیں کہ 26مارچ کو کتنے لوگ آتے ہیں ، اس دن کیا ہو گا ، وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ اپوزیشن عمران خان کے لیے بہتری کے راستے خود بناتی ہے اور یہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے چیلنج نہیں سہولت کار ہے،وزارت داخلہ نے پنجاب کے لیے رینجرز کی منظوری دے دی ہے ،فرسٹ لائن پولیس ہی ہو… Continue 23reading مریم نواز شریف کی نیب پیشی ،دیکھتے ہیں کہ 26مارچ کو کتنے لوگ آتے ہیں ، اس دن کیا ہو گا ، وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا چیلنج

پنجاب کے ہزاروں مستحق طلبہ کے لیپ ٹاپس پٹواریوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021

پنجاب کے ہزاروں مستحق طلبہ کے لیپ ٹاپس پٹواریوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے طلبہ کی بجائے پٹواریوں کو لیپ ٹاپ دینے کی مخالفت کر دی۔ہائرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی بورڈز کے پاس موجود طلبہ کے ہزاروں لیپ ٹاپس پٹواریوں کے حوالے کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہے… Continue 23reading پنجاب کے ہزاروں مستحق طلبہ کے لیپ ٹاپس پٹواریوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان،کنفرم جنتی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سوشل میڈیا پر پھر ٹاپ ٹرینڈ،دلچسپ میمز اورحیرت انگیز تبصرے

datetime 24  مارچ‬‮  2021

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان،کنفرم جنتی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سوشل میڈیا پر پھر ٹاپ ٹرینڈ،دلچسپ میمز اورحیرت انگیز تبصرے

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اعلان کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شفقت محمود کے حوالے… Continue 23reading تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان،کنفرم جنتی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سوشل میڈیا پر پھر ٹاپ ٹرینڈ،دلچسپ میمز اورحیرت انگیز تبصرے