منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

سی ایس ایس امتحان میں 18 ہزار 177 امیدوار فیل، پاس کرنے والوں کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)سینٹرل سپیرئیر سروسز(سی ایس ایس)2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پاس ہونے کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔گزشتہ 5 سالوں میں پاس ہونے کی شرح انتہائی کم ہونے لگی ہے۔ سال2020 میں سی ایس ایس کا امتحان صرف 1.96 فیصدپاس کر سکے۔امتحانات میں 18 ہزار 553 میں سے صرف 376امیدوار ہی کامیاب

قرار پائے جبکہ 18 ہزار 177 امیدوار تحریری امتحان میں فیل ہوگئے۔سال 2019 میں سی ایس ایس کے امتحانات میں مجموعی طور پر 14 ہزار 521 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔تحریری امتحانات میں صرف تین ہزار 272 امیدوار کامیاب ہوئے، 365 امیدوار وائیوا کے لیے منتخب ہوئے جن میں 214 مرد اور 151 خواتین شامل تھیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…