اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی ایم پی اے سمیرا کومل نے کہا ہے کہ شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں۔یہی بات فسادی ٹولے کی نیندیں حرام کررہی ہے۔عدالت نے شہبازشریف کو صادق و امین ڈکلیئر کیا ہے۔منشی شہزاد اکبر شہبازشریف کیخلاف ثبوت ٹی وی پر لہرانے کی بجائے عدالت میں دیتے تو نیب کو آج ہزمت کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔شہزاد اکبر کی وجہ سے نیب مسلسل ذلیل و خوار ہو رہا ہے۔سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ تک ہر عدالت نے نیب کے انتقامی احتساب پر سوالات اٹھائے ۔چیئر مین نیب اپنا باقی عرصہ

ملازمت ایمانداری سے سر انجام دے لیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔نیب کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہو گئی ہے لیکن اس کے باوجود کچھ لوگوں کو حساس نہیں ہو رہا۔رہی سہی کسر ناکام حکومت نے پوری کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا عمران نیازی اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں۔شریف فیملی ہر مرتبہ سرخرو ہو کر سامنے آئی ہے۔جعلی احتساب کا ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا ہے۔اب جلد چینی اور گندم چوروں کے احتساب کی باری آنے والی ہے۔کسی چور اور ڈاکو کو ملک سے فرار نہیں ہونے دینگے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…