پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے آزاد امیدوار کی کامیابی،عمران خان اور جام کمال میں سے 70 کروڑ روپے کس نے لئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے آزاد امیدوار کی کامیابی،عمران خان اور جام کمال میں سے 70 کروڑ روپے کس نے لئے، تہلکہ خیز دعویٰ

سبی (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنماو سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پی ڈی ایم کا کندھا استعمال میں لا کر ہوئی، عمران خان اعتماد کا ووٹ لے کر بھی اعتماد حاصل نہیں کرسکیں گے، سینٹ کے انتخابات میں بلوچستان سے آزاد امیدوار… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے آزاد امیدوار کی کامیابی،عمران خان اور جام کمال میں سے 70 کروڑ روپے کس نے لئے، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اتنے عرصہ تک کوئی تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کر سکے گا، حکومت نے بڑی چال چل دی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اتنے عرصہ تک کوئی تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کر سکے گا، حکومت نے بڑی چال چل دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے ووٹ کی امانت دے کر ایوان میں بھیجا ہے،جسے مجھ پر اعتماد نہیں وہ کھل کر اظہار کرے،ہمارے ارکان کے بکنے کی وجہ سے حفیظ شیخ کو شکست ہوئی،جمہوریت اور رائے کی آزادی پر یقین رکھتا ہوں،میں نے ایک مقصد کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اتنے عرصہ تک کوئی تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کر سکے گا، حکومت نے بڑی چال چل دی

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم کچھ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی… Continue 23reading تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا فیصلہ، نئے انتخابات کا مطالبہ

datetime 5  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا فیصلہ، نئے انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی سمیت پی ڈی ایم شامل اپوزیشن جماعتوں نے ہفتہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل تمام اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہفتہ کو وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ لینے سے متعلق بلائے گئے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا فیصلہ، نئے انتخابات کا مطالبہ

معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2021

معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی، بیروزگاری اور افراط زر سمیت تمام مسائل کی وجہ سابق حکومتوں کی جانب سے کی گئی لوٹ مار اور کرپشن ہے، میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے،اس کیلئے کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے… Continue 23reading معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

حکومت کا الیکشن کمیشن پر دباؤ کام کر گیا، علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

datetime 5  مارچ‬‮  2021

حکومت کا الیکشن کمیشن پر دباؤ کام کر گیا، علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)پی پی پی کے جنرل سیکرٹری نیر بخار ی کی درخواست پر جس میں انہوں نے پی ٹی آئی پر سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹسز اور خواتین ممبران کو پیسے دینے کا الزام لگایا ہے اس پر الیکشن کمیشن کی باقاعدہ سماعت 11 مارچ 2021 کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے کنول… Continue 23reading حکومت کا الیکشن کمیشن پر دباؤ کام کر گیا، علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ کا اعلان، اتحادیوں کے مطالبات بڑھنے لگے، ایم کیو ایم نے بڑے عہدے کی خواہش کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ کا اعلان، اتحادیوں کے مطالبات بڑھنے لگے، ایم کیو ایم نے بڑے عہدے کی خواہش کر دی

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی خواہش کااظہار کیاہے۔تحریک اعتماد کے اعلان کے بعد اتحادیوں کے مطالبات بڑھنے لگے ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کی کامیابی نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے کہاہے کہ وزیر… Continue 23reading وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ کا اعلان، اتحادیوں کے مطالبات بڑھنے لگے، ایم کیو ایم نے بڑے عہدے کی خواہش کر دی

پی ڈی ایم نے دوڑ لگا دی، اتنا تیز بھاگے کہ جوتے بھی نہیں پہنے، ان میں حوصلہ نہیں کہ وزیراعظم کا مقابلہ کر سکیں، فواد چوہدری کا پی ڈی ایم پر طنز

datetime 5  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم نے دوڑ لگا دی، اتنا تیز بھاگے کہ جوتے بھی نہیں پہنے، ان میں حوصلہ نہیں کہ وزیراعظم کا مقابلہ کر سکیں، فواد چوہدری کا پی ڈی ایم پر طنز

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ”سنا ہے پی ڈی ایم نے اسمبلی کے اجلاس سے دوڑ لگا دی ہے“۔ یہ بات انہوں نے پی ڈی ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد اپنے ردعمل میں کہی۔سماجی رابطے کی… Continue 23reading پی ڈی ایم نے دوڑ لگا دی، اتنا تیز بھاگے کہ جوتے بھی نہیں پہنے، ان میں حوصلہ نہیں کہ وزیراعظم کا مقابلہ کر سکیں، فواد چوہدری کا پی ڈی ایم پر طنز

اب غلطی کی گنجائش نہیں، وزیراعظم عمرا ن خان کا حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کے لیے معافی کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2021

اب غلطی کی گنجائش نہیں، وزیراعظم عمرا ن خان کا حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کے لیے معافی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خان نے سینٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کے لیے معافی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے جنہوں نے حکومتی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کی غلطی کی معاف کرتا ہوں۔اب غلطی کی گنجائش نہیں… Continue 23reading اب غلطی کی گنجائش نہیں، وزیراعظم عمرا ن خان کا حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کے لیے معافی کا اعلان