مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی
اسلام آباد (این این آئی) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے ۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں ، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رائشگاہ پر موجود… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی