ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکا، متعدد بچے زخمی
گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈی ایس پی کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چا بچے زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گھوٹگی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکا اوباڑو میں ڈی ایس پی کے دفتر کے قریب ہوا، دھماکے میں چار بچے زخمی ہوئے۔نجی… Continue 23reading ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکا، متعدد بچے زخمی