پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل نے 27 ویں شب سمیت بابرکت ایام میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے، مولانا فضل الرحمان نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عید کے بعد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے فلسطینی عوام کے نام جاری کیے گئے بیان میں

کہا کہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل طور پر اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ اسرائیل نے 27 ویں شب سمیت بابرکت ایام میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے۔مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اْٹھائے کہ مسلم امہ کیوں خاموش ہے، او آئی سی کیوں خاموش ہے؟ ۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کے ادارے کیوں خاموش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…