’’ملک میں کرونا وائرس بے قابو ، صورتحال تشویشناک ‘‘ درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح11 اعشاریہ 2 فیصد تک جاپہنچی ، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے… Continue 23reading ’’ملک میں کرونا وائرس بے قابو ، صورتحال تشویشناک ‘‘ درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ