عبدالحفیظ شیخ کو ہٹانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ کامران خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ بہتر طریقے سے مذاکرات نہ کرنے پر ناراض تھی۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر کابینہ میں کسی بڑی اکھاڑ پچھاڑ کی توقع نہیں، ڈاکٹر حفیظ شیخ… Continue 23reading عبدالحفیظ شیخ کو ہٹانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ کامران خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا