لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔ راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری ٹیم قانونی ، تکنیکی اور معاشی ماہرین پر مشتمل ہے۔ انکوائری ٹیم نے سکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق مکمل تحقیقات کے بعد سکینڈل کے تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں گے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا معتبر اور غیر جانبدار تفتیشی ادارہ ہے۔
اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کا آغاز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































