منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ15روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔لوگ زندہ رہیں گے تو معاشی سرگرمیاں بھی بحال ہو جائیں گی۔ان خیالات کا اظہار پی ایم اے پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی کی صدارت میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس… Continue 23reading ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے لیگی رہنما سے کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی واگزار کرا لی

datetime 30  مارچ‬‮  2021

محکمہ اینٹی کرپشن نے لیگی رہنما سے کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی واگزار کرا لی

لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے بورے والا سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماعبدالصبور سے کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی واگزار کرا لی ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم نے سرکاری زمین پر قبضہ کرکے لا ء کالج بنا رکھا تھا۔ ملزم عبدالصبور بورے والا شہر کی پرائم واگزار کرائی گئی… Continue 23reading محکمہ اینٹی کرپشن نے لیگی رہنما سے کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی واگزار کرا لی

شنیرا اپنے شوہر وسیم اکرم کی برسوں پرانی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2021

شنیرا اپنے شوہر وسیم اکرم کی برسوں پرانی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اپنے شوہر کی ایک ماضی کی تصویر کو دیکھ کر حیران ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آج صبح جب میں نے ٹوئٹر چیک کیا تو پہلی بار اپنے شوہر کو ایسے دیکھا… Continue 23reading شنیرا اپنے شوہر وسیم اکرم کی برسوں پرانی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں

عید کے بعد بزدار سرکار کو فارغ کرنے کا دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2021

عید کے بعد بزدار سرکار کو فارغ کرنے کا دعویٰ

لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کے لئے سرگرمیاں شروع کر دیں اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید تیزی لائی جائے گی ، پیپلز پارٹی نے عددی اکثریت حاصل ہونے کے باعث مسلم لیگ (ن) کو اپنا وزیر اعلیٰ لانے کی پیشکش بھی کر دی… Continue 23reading عید کے بعد بزدار سرکار کو فارغ کرنے کا دعویٰ

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2021

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد( آن لائن/این این آئی/اے پی پی ) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا گوہوں ۔‎گزشتہ روز وزیر… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

’’جج صاحب کرونا ہے،لمبی تاریخ دیدیں‘‘ شہباز شریف کی درخواست پر جج نے کیا جواب دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

’’جج صاحب کرونا ہے،لمبی تاریخ دیدیں‘‘ شہباز شریف کی درخواست پر جج نے کیا جواب دیا

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی جبکہ مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا وباء میں شدت کے باعث سماعت کیلئے لمبی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے سماعت کی ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر… Continue 23reading ’’جج صاحب کرونا ہے،لمبی تاریخ دیدیں‘‘ شہباز شریف کی درخواست پر جج نے کیا جواب دیا

سوشل میڈیا پر ججز مخالف مہم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2021

سوشل میڈیا پر ججز مخالف مہم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپیگنڈے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لئے لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ججز مخالف مہم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 100 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

پی ٹی آئیمیں شامل ہونا غلط فیصلہ تھا عمران خان بھی عوام اور ملک کے وفادار نہیں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کھل کر بول پڑے

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئیمیں شامل ہونا غلط فیصلہ تھا عمران خان بھی عوام اور ملک کے وفادار نہیں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نظام مصطفی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سربراہ عام لوگ اتحاد پارٹی جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری سیاسی جنگ جس میں پی… Continue 23reading پی ٹی آئیمیں شامل ہونا غلط فیصلہ تھا عمران خان بھی عوام اور ملک کے وفادار نہیں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کھل کر بول پڑے