منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سے باہرچلے جائیں گے

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ اپنے ایک بیا ن میں بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے

کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کابرا حال کردیا، وہ ملک کو معاشی تباہی کی جانب لے جارہے ہیں، اگر عمران کونہ روکاگیاتو وہ گھرگھر معاشی بدحالی کی ایسی آگ لگادیں گیجسیدہائیوں میں بجھایا نہ جاسکے ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کی کابینہ سخت شرائط پر قرضے وصول کرکے کرپشن میں ملکی خزانیکاپیسہ اڑارہی ہے، عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سیباہرچلے جائیں گے، انہیں اپنے معاشی جرائم پرایک عام آدمی سے معافی مانگناہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا جرم صرف مہنگائی کرنا نہیں بلکہ مہنگائی کرنیوالی مافیا کی سرپرستی کرنا بھی ہے، دوسروں پرالزامات لگانے والے عمران خان اپنے گریبان میں جھانکیں، پاکستان کے عوام ان کے معاشی جرائم پر کبھی معاف نہیں کریں گے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…