پیپلزپارٹی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو کابینہ سے الگ کئے جانے پر سوالات اٹھا دئیے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو کابینہ سے الگ کئے جانے پر سوالات اٹھاتے ہوئے آئی ایم ایف سے کئے گئے تمام معاہدوں کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے حفیظ شیخ کو عہدے سے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو کابینہ سے الگ کئے جانے پر سوالات اٹھا دئیے