چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہو گئی کہ مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چند دن بیمار کیا ہوئی کانپتی لزرتی حکومت کو امید ہوگئی،مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آپ یہ خیال کر رہے ہیں کہ شاید… Continue 23reading چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہو گئی کہ مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے