منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2021

عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں۔ انتخابات میں شفافیت کا ڈھونگ کرنے والی پی ٹی آئی کے شفاف ہونے کی قلعی اعتماد کے ووٹ لیتے وقت کھل گئی ہے، جب وزیر… Continue 23reading عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

ڈسکہ الیکشن،پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2021

ڈسکہ الیکشن،پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد( آن لائن )الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سیپولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت غیر متعلقہ افراد اس… Continue 23reading ڈسکہ الیکشن،پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اربوں روپے کا ریکارڈ غائب

datetime 10  مارچ‬‮  2021

پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اربوں روپے کا ریکارڈ غائب

چوہنگ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء ایم پی اے اختر حسین باد شاہ نے کہا کہ تجربہ کار صادق وامین پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضا بطگیاں25ارب81کروڑ73لاکھ کا ریکارڈ غائب،تنخواہوں کی مد میں2ارب53کروڑ کا فراڈ، غبن کے8کیس73کروڑ55لاکھ،تعمیرات میں 4ارب69کروڑ کا خرد برد، مختلف محکموں کی… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اربوں روپے کا ریکارڈ غائب

احتساب عدالت کے باہر لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

احتساب عدالت کے باہر لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت کے بعد لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں لیگی کارکنان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہا ریکجہتی کیلئے احتساب عدالت پہنچے جن کی مقررہ حد سے آگے… Continue 23reading احتساب عدالت کے باہر لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دیے

datetime 10  مارچ‬‮  2021

جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دیے

لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دئیے۔پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی کمائی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں نے لگ بھگ پونے 9 کروڑ روپے کا منافع کمایا۔رپورٹ کے مطابق 5 سال میں پنجاب بھر سے… Continue 23reading جیلوں میں موجود قیدیوں نے کروڑوں روپے کما کر حکومت کے حوالے کر دیے

اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا ،تحریک انصاف کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو فراہم کیا جائے یا نہیں ،فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا،درخواست پر 16مارچ کوسماعت کرے… Continue 23reading اکبر ایس بابر نے سکروٹنی کمیٹی سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا جمع شدہ ریکارڈ مانگ لیا

فروری 2021ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار

datetime 10  مارچ‬‮  2021

فروری 2021ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے فروری 2021کو پاکستانی تاریخ کا تیسرا گرم اور خشک ترین مہینہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس کا فروری کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ گرم اور خشک ترین فروری کے مہینوں… Continue 23reading فروری 2021ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب ،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب ،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحادی جماعتوں نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدواروں کا وزیراعظم کو اختیار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدواروں کے نام پر مشاورت کی گئی ۔اجلاس کے دوران اتحادیوں نے… Continue 23reading ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب ،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپنا فیصلہ سنا دیا

احمد فراز آج زندہ ہوتے تو وہ شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کردیتے

datetime 10  مارچ‬‮  2021

احمد فراز آج زندہ ہوتے تو وہ شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کردیتے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی سمیت ان کی کابینہ کے 80 فیصد ارکان آئین اور قانون سے ناواقف ہیں۔ انتخابات میں شفافیت کا ڈھونگ کرنے والی پی ٹی آئی کے شفاف ہونے کی قلعی اعتماد کے ووٹ لیتے وقت کھل گئی ہے، جب وزیر… Continue 23reading احمد فراز آج زندہ ہوتے تو وہ شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کردیتے