جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی

datetime 7  جولائی  2021 |

تربت (آن لائن ) ایران نے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بغیر اطلاع بند کردی۔ذرائع کے مطابق ایرانی حکومت نے جیکی گور گریڈاسٹیشن سے مکران کو سپلائی کی جانے والی بجلی آج منگل کی صبح اطلاع دیے بغیر بند کردی جس سے مکران کے تینوں اضلاع کیچ، گوادر اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکران کی بجلی بندش کا فیصلہ زاھدان سے براہ راست کیا گیا جس کی بحالی کا ابھی تک کوئی اعلان یا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…