پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں ہیٹ ویو کے چوتھے روزجمعہ کو بھی سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے کراچی میں آج( ہفتہ) 3 اپریل کو ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویوکے چوتھے روزسمندری… Continue 23reading ’’سمندری ہوائیں منقطع ۔۔ گرمی کی شدت میں اضافہ‘‘ ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاگیا

معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 2  اپریل‬‮  2021

معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑےگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اکنامک ایڈوائزری کونسل بن رہی ہے اور وہ اس کے کنوینر ہوں گے ۔ نجی… Continue 23reading معیشت کہاں جارہی ہےکچھ پتا نہیں چل رہا شوکت ترین نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے

شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ماہر اقتصادیات سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔قبل ازیں… Continue 23reading شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی‎‎

دنیا کے صحت کیلئے مضر شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا 

datetime 2  اپریل‬‮  2021

دنیا کے صحت کیلئے مضر شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا 

کراچی(این این آئی)ایئرکوالٹی انڈیکس نے کہا ہے کہ  آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعہ کوکراچی دوسرے نمبر پررہا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 169 پر ٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے… Continue 23reading دنیا کے صحت کیلئے مضر شہروں کی فہرست جاری پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا 

لال شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل سیہون شریف میں حالات کشیدہ‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

لال شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل سیہون شریف میں حالات کشیدہ‎

سیہون (این این آئی)سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرکے مزارکا گیٹ توڑنے پردرگاہ کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں400 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جمعرات کو مزار پر مشتعل زائرین نے گیٹ توڑ مزار کے اندر داخل ہونیکی کوشش کی تھی۔پولیس کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلا ئوکے باعث حضرت لعل شہباز قلندر… Continue 23reading لال شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل سیہون شریف میں حالات کشیدہ‎

ضمنی انتخابات، الیکشن ٹربیونل نے ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کو کلین چٹ دیدی

datetime 2  اپریل‬‮  2021

ضمنی انتخابات، الیکشن ٹربیونل نے ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کو کلین چٹ دیدی

کراچی(این این آئی)الیکشن ٹربیونل نے لیگی رہنما مفتاح اسماعیل اور پیپلزپارٹی کے رہنماقادرخان مندوخیل کے خلاف این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے دونوں امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔۔جمعہ کوالیکشن ٹریبونل کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 پرمسلم لیگ(ن) کے… Continue 23reading ضمنی انتخابات، الیکشن ٹربیونل نے ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کو کلین چٹ دیدی

براڈ شیٹ انکوائری سے بڑی مچھلیاں بچ گئیں سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2021

براڈ شیٹ انکوائری سے بڑی مچھلیاں بچ گئیں سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ انکوائری رپورٹ میں پانچ افراد کو نامزد کیا گیا جن میں کوئی بڑی سیاسی شخصیت نہیں،بڑی بڑی مچھلیاں نہیں پکڑی گئیں ، یہ ایک مہبم رپورٹ ہے میرے خیال میں عظمت سعید شیخ… Continue 23reading براڈ شیٹ انکوائری سے بڑی مچھلیاں بچ گئیں سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن انکشاف

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، وزیراعلیٰ خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2021

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، وزیراعلیٰ خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے وزیراعلیٰ خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جمعرات کو وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خود روزگار اسکیم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور متعلقہ افسران شریک… Continue 23reading بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، وزیراعلیٰ خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے ان کا جانا ٹھہر گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے ان کا جانا ٹھہر گیا

لاہور( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے کیونکہ ان کا جانا ٹھہر گیا ہے ،پی ڈی ایم کی جماعتیں یکسو ہیں ،پیپلزپارٹی نے سرکاری جماعت سے اتحاد کر کے گھاٹے کا سودا کیا ہے ،حکومت مسلم لیگ (ن)کی… Continue 23reading عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے ان کا جانا ٹھہر گیا