منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کےساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالا کنڈ ( آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر کو بیٹے کو مبینہ طور پر میٹرک کے امتحان میں نقل کرانے کیلئے خصوصی انتظام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مبینہ طور پر کنٹرولر کے بیٹے کو الگ کمرے میں نقل کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ میٹرک امتحان میں کنٹرولر مالاکنڈ بورڈ کے بیٹے کو نقل کرانے کا خصوصی انتظام کیا گیا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنٹرولر مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کو محکمہ تعلیم رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔سیکرٹری مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کو کنٹرولر کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…