منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت اور مثالی کارروائی ،خیبر پختونخوا کے بعد تحریک انصاف سندھ کے اراکین اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے والی پہلی جماعت بن گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا جماعتی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں ضمیر فروشوں کیخلاف مثالی کارروائی پی ٹی آئی نے 2 اراکین کوپارٹی سے نکال دیا، حکمنامہ بھی جاری

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو سبکدوش پاک فضائیہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ وزرات دفاع کی جانب سے تجویز کردہ 4نام سامنے آگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو سبکدوش پاک فضائیہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ وزرات دفاع کی جانب سے تجویز کردہ 4نام سامنے آگئے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان آئندہ ہفتے میں ریٹائر ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو جائیں گے،پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی 18مارچ کوایئر ہیڈ کوارٹر میں ہو گی۔سبکدوش ہونے… Continue 23reading ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان18 مارچ کو سبکدوش پاک فضائیہ کا اگلا سربراہ کون ہوگا؟ وزرات دفاع کی جانب سے تجویز کردہ 4نام سامنے آگئے

آپکی حکومت کا دوسرا جنم ہوا ،چاہے الٹے لٹک جائیں یہ کام کرنا ہوگا سینئر صحافی کامران خان نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنادیں

datetime 11  مارچ‬‮  2021

آپکی حکومت کا دوسرا جنم ہوا ،چاہے الٹے لٹک جائیں یہ کام کرنا ہوگا سینئر صحافی کامران خان نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی تو اگلا الیکشن جیتنا دور کی بات آئندہ اعتماد کا ووٹ… Continue 23reading آپکی حکومت کا دوسرا جنم ہوا ،چاہے الٹے لٹک جائیں یہ کام کرنا ہوگا سینئر صحافی کامران خان نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنادیں

رسول اللہ ۖ یا صحابہ کرام صوفوں پر نہیں بیٹھے اس لیے میں صوفوں کو آگ لگا رہا ہوں، مولانا عبدالعزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2021

رسول اللہ ۖ یا صحابہ کرام صوفوں پر نہیں بیٹھے اس لیے میں صوفوں کو آگ لگا رہا ہوں، مولانا عبدالعزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے یہ کہہ کر صوفوں کو آگ لگادی کہ رسول اللہ ۖ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کبھی صوفوں پر نہیں بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا عبدالعزیز دیا سلائی کے ساتھ… Continue 23reading رسول اللہ ۖ یا صحابہ کرام صوفوں پر نہیں بیٹھے اس لیے میں صوفوں کو آگ لگا رہا ہوں، مولانا عبدالعزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم پی آئی اے ملازمین کوادائیگی کا سلسلہ شروع

datetime 11  مارچ‬‮  2021

رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم پی آئی اے ملازمین کوادائیگی کا سلسلہ شروع

کراچی(این این آئی)رضا کارانہ ریٹائرڈ ہونے والے پی آئی اے ملازمین کو ادائیگی کاسلسلہ شروع کردیاگیا،ابتدائی طور پر100 سے زائدملازمین کو ادائیگیاں کردی گئی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو باقاعدہ ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے۔پی آئی اے کی چیف فائنانشل افسرخلیل… Continue 23reading رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم پی آئی اے ملازمین کوادائیگی کا سلسلہ شروع

ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر و فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہنا تھا کہ سینٹ میں تحریک انصاف کےسینیٹرز کی تعداد 48ہے جبکہ باقیوں کی کمی پوری کرنے کیلئے یقین ہے کہ صادق سنجرانی اپنی بھرپور کوشش کریں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ اگر پی ڈی ایم سربراہ… Continue 23reading ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

گورنمنٹ گرلز سکول چکوٹھی کا چوکیدار ڈان بن گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

گورنمنٹ گرلز سکول چکوٹھی کا چوکیدار ڈان بن گیا

چناری (آن لائن)گورنمنٹ گرلز سکول چکوٹھی کا چوکیدار ڈان بن گیا 8-45تک سکول بند،مقامی لوگوں نے چوکیدار کے گھر سے چابیاں منگوا کر سکول کھلوایا سکول کو تالے لگنے کے باعث طالبات اور سٹاف پونے گھنٹے تک روڈ پر کھڑے رہے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز حسب… Continue 23reading گورنمنٹ گرلز سکول چکوٹھی کا چوکیدار ڈان بن گیا

اس کے بعد یہی رہ گیا ہے کہ ہر کتا بلا عدالتوں پر بھونکنا شروع کر دے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شدید برہم

datetime 11  مارچ‬‮  2021

اس کے بعد یہی رہ گیا ہے کہ ہر کتا بلا عدالتوں پر بھونکنا شروع کر دے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شدید برہم

لاہور (مانیٹرنگ + این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سول جج ساہیوال اوراسسٹنٹ کمشنرکے تنازع سے متعلق درخواست پرسماعت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرعظیم شوکت نے عدالتوں کے خلاف… Continue 23reading اس کے بعد یہی رہ گیا ہے کہ ہر کتا بلا عدالتوں پر بھونکنا شروع کر دے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شدید برہم

لانگ مارچ کی تیاریاں حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں تفویض

datetime 11  مارچ‬‮  2021

لانگ مارچ کی تیاریاں حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں تفویض

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 26 مارچ کو سندھ سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کررکھا ہے، اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نے… Continue 23reading لانگ مارچ کی تیاریاں حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں تفویض