ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، فواد چوہدری

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا نامور اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر کہا ہے کہ دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

فواد چوہدری نے اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے ایک سنہری عہد کا تمام ہونا ہے، بھارتی فلم نگری میں یوسف خان بن کر جانے والے کو دلیپ کمار کی غیر معمولی شہرت نے بام عروج پر پہنچا دیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ وہ ایسی شاندار صلاحیتوں کے حامل فنکار تھے جن سے اداکار سیکھتے تھے، دلیپ کمار نے اپنی فنکارانہ قابلیت سے عوام سے بے پناہ محبت اور داد وصول کی۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے دلیپ کمارکا نام دلوں کی دھڑکن ہے۔فواد چوہدری کا لیجنڈری اداکار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دلیپ کمار اپنے فن کی صورت اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…