منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب اب 10 اپریل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ این اے 75… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی، نئی تاریخ کا اعلان

تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے، اہم اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2021

تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے، اہم اعلان

کراچی(این این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سندھ میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں… Continue 23reading تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے، اہم اعلان

عمران خان نے ایک اور وکٹ اُڑا لی، سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2021

عمران خان نے ایک اور وکٹ اُڑا لی، سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی پراعتماد کا اظہار کرتے… Continue 23reading عمران خان نے ایک اور وکٹ اُڑا لی، سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اردو ادب کی ممتاز افسانہ نگار شمع خالد انتقال کرگئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2021

اردو ادب کی ممتاز افسانہ نگار شمع خالد انتقال کرگئیں

راولپنڈی (این این آئی) اردو ادب کی ممتاز افسانہ نگار شمع خالد طویل علالت کے بعد دْنیا چھوڑ گئیں۔ اْن کے افسانوں میں زندگی کی شمع ہر رنگ میں جلتی تھی۔خْوب صورت ذہن اور مثبت سوچ، زندگی کی تلخ حقیقتوں کو سمجھنے میں آسانی پیدا کردیتی ہے۔کسی بھی فن سے کئی دہائیوں تک وابستہ رہنا… Continue 23reading اردو ادب کی ممتاز افسانہ نگار شمع خالد انتقال کرگئیں

تمام تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

تمام تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور(آن لائن)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ امتحانات کی وجہ سے حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں اور تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے کیوں کہ ملک میں سب کچھ کھلا ہے تو اس… Continue 23reading تمام تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور نااہلی سے متعلق عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔ممبر پنجاب نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں ہائیکورٹ نے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ایکشن لے لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں ہائیکورٹ نے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ایکشن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں دینے والے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد بار کے سابق صدر ظفر کھوکھر اور موجودہ سیکرٹری لیاقت کمبوہ کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی کا آغاز کر… Continue 23reading تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں ہائیکورٹ نے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ایکشن لے لیا

تین حقیقی بہنوں نے تین حقیقی بھائیوں پر مشتمل اپنے شوہروں سے علیحدگی اختیار کر لی،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 10  مارچ‬‮  2021

تین حقیقی بہنوں نے تین حقیقی بھائیوں پر مشتمل اپنے شوہروں سے علیحدگی اختیار کر لی،وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے ایک ہی گھر کے تین بھائیوں کے ساتھ شادی کرنے والی تین حقیقی بہنوں کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تینوں بھائیوں کے بچوں تینوں بہنوں کے حوالے کردئیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ عدالت نے تینوں بھائیوں اور تینوں بہنوں پر مشتمل جوڑوں کو… Continue 23reading تین حقیقی بہنوں نے تین حقیقی بھائیوں پر مشتمل اپنے شوہروں سے علیحدگی اختیار کر لی،وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان میں 12سال بعد گیس ختم اگر۔۔۔ وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 10  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں 12سال بعد گیس ختم اگر۔۔۔ وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ اگر ملک میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت نہ ہوئے تو موجودہ ذخائر 12 برس میں ختم ہوجائیں گے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران ندیم بابر نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے پوری دنیا کو تبدیل کردیا ہے ، دنیا ٹیکنالوجی… Continue 23reading پاکستان میں 12سال بعد گیس ختم اگر۔۔۔ وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی