پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں، فرخ حبیب

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد( آن لائن ) وزیر مملکت فرح حبیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئی ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثر ہوئی ہے۔ حزب اختلاف ہم پر بھی مکمل لاک ڈاوَن کے لیے دباؤ ڈالتی رہی لیکن وزیر اعظم نے تمام ترتنقید کے باوجود مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے غریبوں کا خیال رکھتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی اپنائی اور کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاؤن نہ لگانے سے معیشت میں بہتری آئی۔وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی 31 ارب ڈالر کی برآمدات نہیں ہوئی لیکن یہ بات خوش آئند ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے اقدامات کے باعث برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا اور ریکارڈ ترسیلات زر ملک میں آئیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کو پتہ ہے کہ موجودہ وزیر اعظم منی لانڈرنگ نہیں کرتے۔ جو خود کو بہت اہل سمجھتے تھے وہ آج لندن بھاگے ہو ئے ہیں



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…