ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور،دھماکے میں باپ بیٹا شہید ، دو بیٹے اور ماں زخمی ہو گئے

datetime 3  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)جوہر ٹائون میں ہونے والے دھماکے میں باپ اور بیٹا شہید جبکہ دو بیٹے اور اہلیہ زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں 30سالہ رکشہ ڈرائیور عبد الخالق اور اس کا 6سالہ بیٹا عبد الحق شہید ہو گئے جبکہ اس کے دو بیٹے اور اہلیہ زخمی ہو گئے جنہیں جناح ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو