سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ مدت 60یا 63مسئلہ سر اٹھانے لگا، سپریم کورٹ کے فیصلے سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑگئی
الپوری ( آن لا ئن) سرکاری ملازمین کامدت 60یا 63مسئلہ سر اٹھانے لگا،60سال پورا کرنے پر ریٹائرہونا ہے تنخواہ بن ہوگئی ،پنشن بھی کھٹائی میں پڑ گیابیشتر ریٹائرڈ ملازمین نے دوبارہ چارج لینے کیلئے درخواستیں دی ہے جبکہ کئی افسران نے اپنی پوسٹوں پربیٹھ کر سرکاری امور چلائیں۔ خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ مدت 60یا 63مسئلہ سر اٹھانے لگا، سپریم کورٹ کے فیصلے سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑگئی