مریم نواز کی طبیعت ناساز، لندن سے ڈاکٹر جاتی امراپہنچ گئے
لاہور( آن لائن، این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی نا ئب صدر مریم نواز کے علاج کیلئے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان لندن سے لاہو ر پہنچ گئے ۔مریم نواز کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر مریم نواز کے علاج اور… Continue 23reading مریم نواز کی طبیعت ناساز، لندن سے ڈاکٹر جاتی امراپہنچ گئے