جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء اللہ کی بیورو کریٹس کو دھمکیاں حلال ہیں
لاہور (آن لائن ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان کا اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے معاملے پر مریم نواز کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء اللہ کی بیورو کریٹس اور ان کی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال… Continue 23reading جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے اباجی، چچا اور رانا ثناء اللہ کی بیورو کریٹس کو دھمکیاں حلال ہیں






























