ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت ختم ہوتے ہی انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ دھوکا دینے کے ماہر ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کو جیل سے نہیں گھبرانا چاہیے کیونکہ ان کی جماعت کو پی ٹی آئی کے دور میں سیاسی انتقام کا سامنا رہا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جتھوں کو تربیت دی اور ریاستی اور فوجی تنصیبات پر 9 مئی کو حملہ کیا گیا، حکومت کے پاس ویڈیو ثبوت ہیں کہ جو افراد ملوث تھے ان میں سے اکثر ٹائیگر فورس کے ارکان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…