پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجتے ہوئے آئندہ سماعت پر شناخت پریڈ اور تفتیش سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز تین مختلف تھانوں کی پولیس نے ملزموں کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز بٹر کے سامنے پیش کیا۔

تھانہ سرور روڈ پولیس نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلا ؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق سمیت 94، گلبرگ پولیس نے 22 اور مغلپورہ پولیس نے 7کارکنوں کو پیش کیا اور استدعا کی کہ ملزمان کی شناخت پریڈ کرانی ہے۔عدالت نے استدعا منظور کر تے ہوئے تمام ملزموں کو سات روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ میں جیل بھیج دیا۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے شناخت پریڈ اورتفتیش سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…