اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حامد یعقوب شیخ کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،نئے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اس سے قبل اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات تھے۔
وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!



















































