منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلاول کو امریکی سینیٹرز نے دورے کی دعوت دی،‘نبیل گبول

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکہ نہیں جارہے،بلاول بھٹوکو امریکی سینیٹرز نے

دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے ہی جارہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو ایک بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں اورانہیں ایک حیثیت حاصل ہے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی پیر کو یوم سیاہ منایا جائے گا ، ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام حکومتی ایس او پیز کے مطابق احتجاجی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی پروگرام نشر ہو نگے۔ 5جولائی 1977ء کو پیپلز پارٹی کے قائد اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ دیا گیا تھا اس وجہ سے پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ مناتی ہے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…