پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت کی ہائرایجوکیشن کمیشن کے قوانین کے خلاف نئی پالیسی کی منظوری، فیصل آباد سمیت صوبے بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو کالجوں کا

الحاق کرنے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کیمطابق مشترکہ مفادات کونسل نے یونیورسٹیوں کو ریگولیٹ کرنے اور پالیسی سازی کا اختیار ہائرایجوکیشن کمیشن کو سپرد کرنے کا فیصلہ کیا تھا،کونسل کے گزشتہ اجلاس میں صوبائی حکومتوں کو ایچ ای سی کی پالیسیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی،تاہم اس کے برعکس پنجاب حکومت نے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے لئے الحاق کی نئی پالیسی کا اجراء کر دیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیصل آباد سمیت پنجاب کے کسی بھی کالج کو الحاق کرنے کی اجازت ہوگی، پرائیویٹ یونیورسٹیز ایکریڈیشن کمیٹی کے منطور کردہ مضامین کیلئے کالجوں کو الحاق کریں گی، کالج الحاق کرنے سے قبل متعلقہ اداروں سے این او سی حاصل کرنا ہوگا،پرائیویٹ یونیورسٹی الحاق شدہ کالجوں کا امتحان لینے کی مجاز ہوگی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…