پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

datetime 1  اپریل‬‮  2021

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

پشاور، اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بھی بچے کورونا سے متاثر ہو گئے، مجموعی طور پر 578 بچے کورونا میں مبتلا ہوئے۔کورونا وائرس کے باعث دس سال سے کم عمر کا بچہ جاں بحق بھی ہوا، پشاور میں 10 سال سے کم عمر کے 43 بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، دوسری… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2021

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

حیدر آباد،بورے والا ( آن لائن )حیدر آباد سے کراچی جاتے ہوئے ایم نائن موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نوری آباد کے قریب دلہے کی کار ٹرک سے جاٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت… Continue 23reading موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دلہا جاں بحق

سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2021

سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف

سکھر(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے فریال تالپور اورگیان چند ایسرانی کی سندھ اسمبلی رکنیت بحال کر دی ہے، عدالت نے آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کا کیس نمٹا دیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتے کے کاٹنے کے واقعات پر ایم پی ایز کی معطلی سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading سندھ حکومت کے وزیر کی ہائیکورٹ کے جج کو راکٹ لانچر سے مارنے کی دھمکیاں،دوران سماعت بڑا انکشاف

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ایسے فیصلے کرنے والے ججز محتاط رہیں کیونکہ۔۔۔ فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

datetime 1  اپریل‬‮  2021

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ایسے فیصلے کرنے والے ججز محتاط رہیں کیونکہ۔۔۔ فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

اسلام آباد، پشاور (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی ختم کردی گئی ہے ، ایسے فیصلے کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیے ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ایسے فیصلے کرنے والے ججز محتاط رہیں کیونکہ۔۔۔ فواد چوہدری کھل کر بول پڑے

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میرے پاس بڑے باوثوق ذرائع سے یہ بات آئی ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت کروانے پر نواز شریف نے ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی۔چوہدری غلام حسین نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی ضمانت پرنواز شریف ناخوش ضمانت کروانے والے وکیلوں کو جھاڑ پلا دی

نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے کیونکہ ان کا جانا ٹھہر گیا ہے ،پی ڈی ایم کی جماعتیں یکسو ہیں ،پیپلزپارٹی نے سرکاری جماعت سے اتحاد کر کے گھاٹے کا سودا کیا ہے ،حکومت مسلم لیگ (ن)کی… Continue 23reading نواز شریف بھارت سے تعلقات کی بات کرتے تو ان کیخلاف نعرے لگائے جاتے تھے’ مجاہد ملت مفتی عمران خان بتائیں ہوائوں کا رخ کیسے بدل گیا؟ن لیگ نے جواب مانگ لیا

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

datetime 1  اپریل‬‮  2021

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

سرگودھا، اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)حکومت پنجاب نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی سے احکامات اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا صورتحال کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے لاہور،… Continue 23reading کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگرایکشن نہ لیتے تو رمضان المبارک میں سٹے کے ذریعے چینی کی قیمت ناقابل قبول حد تک چلی جاتی ،مافیا نے چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر لی تھی ،اس… Continue 23reading چینی کی قیمت 130سے140روپے فی کلو تک لے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف شوگر مافیا کیخلاف ایکشن کے پیچھے وجہ سامنے آگئی

سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2021

سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ انہیں ہٹانے کی وجہ ناقص کارکردگی ، شکایتوں کا انبار، ان کا رویہ ، اسٹیک ہولڈرز کا عدم اعتماد تھا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم اور وزیراعظم ہائوس میں اہم شخصیت کو اپنی حمایت سے دستبردار ہونا… Continue 23reading سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو کیوں برطرف کیا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی، اہم انکشافات