جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جسٹس محمد امیر بھٹی کتنا عرصہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر فائز رہیں گے؟پتہ چل گیا

datetime 6  جولائی  2021 |

 

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے 51ویں چیف جسٹس محمد امیر بھٹی 7مارچ2024ء تک فرائض سر انجام دیں گے ۔ریٹائرمنٹ کی مدت تک جسٹس محمدامیر بھٹی8ماہ3روز تک بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔ جسٹس محمد امیر بھٹی کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کے بعد جسٹس ملک شہزاد احمد خان سنیارٹی میں سینئر ترین جج ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…