پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 27ارکان پارلیمنٹ کے (ن) لیگ میں شمولیت کیلئے رابطے

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)رہنما مسلم لیگ“ن”ارباب خضرحیات نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے 23 سابق ایم پی ایز اور 4 ایم این ایزنے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کے لئے رابطے کئے ہیں،جمعرات کو جاری ایک بیان میں ارباب خضرحیات نے کہاکہ باغی ارکان کے ناموں کا اعلان معاملات طے ہونے پر کرونگا،

تحریک انصاف کے باغی ارکان کو پارٹی میں لینے کا حتمی فیصلہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف کرینگے،انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف قصہ پارینہ بنتی جا رہی ہے،تحریک انصاف کو آئندہ انتخابات میں امیدوار ملنا بھی مشکل ہو جائینگے،انہوں نے کہاکہ عمران خان کی سیاست کا جنازہ اٹھ گیا ہے جلد سیاست کو خیر باد کہ دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…