پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے، پارٹی میں شمولیت کی خواہش کے اظہار کا انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی، ناظمین اور بلدیاتی ممبران نے رابطے کیے ہیں۔

امجدآفریدی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کی خواہش سے قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔امجدآفریدی نے کہاکہ بیشتر پی ٹی آئی رہنما جلاؤگھیراؤ میں ملوث ہیں، قیادت سوچ کر فیصلہ کریگی، ملک میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی میں جگہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…