اختلافات مزید بڑھ گئے ،بلاول بھٹو کےنوٹس پھاڑنے کے بعد ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے بھی پیپلز پارٹی کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ (ن)نے بلاول بھٹو کی جانب سے نوٹس پھاڑنے کے عمل پر پارٹی رہنمائوں کو سخت ردعمل دینے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک… Continue 23reading اختلافات مزید بڑھ گئے ،بلاول بھٹو کےنوٹس پھاڑنے کے بعد ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا